جستجوي پيشرفته | کتابخانه مجازی الفبا

جستجوي پيشرفته | کتابخانه مجازی الفبا

کتابخانه مجازی الفبا،تولید و بازنشر کتب، مقالات، پایان نامه ها و نشریات علمی و تخصصی با موضوع کلام و عقاید اسلامی کتابخانه مجازی الفبا،تولید و بازنشر کتب، مقالات، پایان نامه ها و نشریات علمی و تخصصی با موضوع کلام و عقاید اسلامی

فارسی  |   العربیه  |   English  
telegram

در تلگرام به ما بپیوندید

public

کتابخانه مجازی الفبا
کتابخانه مجازی الفبا
header
headers
پایگاه جامع و تخصصی کلام و عقاید و اندیشه دینی
جستجو بر اساس ... همه موارد عنوان موضوع پدید آور جستجو در متن
: جستجو در الفبا در گوگل
مرتب سازی بر اساس و به صورت وتعداد نمایش فرارداده در صفحه باشد جستجو
  • تعداد رکورد ها : 1
ترجمه و تکمیل مبانی وقف و ابتدا به زبان اردو
نویسنده:
ماھر علی غازی
نوع منبع :
رساله تحصیلی , ترجمه اثر , کتابخانه عمومی
منابع دیجیتالی :
وضعیت نشر :
ایرانداک,
چکیده :
قرآن مجید ایک آسمانی کتاب اور زندہ وجاوید عالمی معجزہ ہے جسے خدا وند عالم نے انسانیت کو جہالت اور شرک کی تارکیوں سے ہدایت اور وحدانیت کے نور کی طرف ہدایت کرنے کے لئے پیغمبر اکرم کے قلب مبارک پر نازل کیا ہے۔قرآن کتاب ہدایت ہے اور بشریت کوسعادت و کامرانی کی طرف رہنمائی کرتی ہےنیزنہایت ہی واضح طور پر مسلمانوں کو سعادتمندانہ طریقہ سے زندگی بسر کرنے کا لائحہ عمل بتلاتی ہے ، فضیلت میں کوئی بھیکتاباس کے گرد پا تکبھی نہیں پہنچ سکتی، یہ کائنات کے ہر موجود سے افضل واعلیٰ ہے ۔قرآنمجید وہ فانوس ہےکہ جس کے پرفروغ شعلوں پر تند وتیز آندھیوں کا ذرہ برابر اثر نہیں ہوتا،یہ کتاب نہ ہی پرانی ہوتی ہےاور نہ ہی اس میں تحریف کا امکان پایا جاتا ہےجیسے جیسے زمانہآگے بڑھتا جاتا ہے اس کے معارف آشکار ہوتے جاتے ہیں اور اس کی طراوت اور شادابی میں اضافہ ہوتا چلا جاتاہے ۔قرآن مجید اسلامی معارف کا اہم ترین منبع اور تمام علوم وفنون کا سرچشمہ ہے نیز مختلف پہلووں کا حامل ہے جن میں سے ہر ایکانسان کی ہدایت کے لئے ایک چراغ کی حیثیت رکھتا ہے ۔ قرآن مجید دو طرح کے ظاہری و باطنی پہلووں کا حامل ہے،اس کا ظاہر نہایت خوبصورت اور باطن عمیق و گہرا ہے۔قرآن مجید کی ظاہری خوبصورتی پر توجہ کرنے والےفنون میں سے ایک فن،قرائت قرآن ہےجو اس آسمانی کتاب کے لفظی اعجاز کو بیان کرتا ہے نیز اس کے معارف کے بیکراں سمندر میں غوطہ لگانے کا ایک دریچہ ہے کیوں کہقرآن مجید کو صحیح طرح سے سمجھنے کے لئے اس کو صحیح طریقہ سے پڑھنا ضروری ہے ۔تلاوت قرآننہایت ہی افضل عبادت ہےجو ایمان کو جلا بخشتی ہے ،دلوں کو زندہ کرتی ہےاور گناہوں کا کفارہ قرار پاتی ہے۔قرآن کو بہترین انداز میں اور زیادہ سے زیادہپڑھنا معاشرہ میں قرآنی ثقافت کو رونق بخشنے اور لوگوں کواس مقدس کتاب کے ساتھ رغبت دلانےکا باعث بنتا ہے اور اس میدان میں قرّاء کا اہم رول ہے۔قرائت میں موثر علوم میں سے ایک؛ وقف اور ابتدا کی پہچان ہےجوفنون قرائت میں ایک اہم ترین علم شمار کیا جاتا ہے۔اس لئے کہ یہ علم قرآن مجید کے معنی اور مفہوم کو پہنچانے میںاہم کردار کرتا ہےجس کی بنا پر بہت اہمیت کا حامل ہے ۔قرآن مجید میں وقف ووصل اور ابتداکلام خداکے جمال اور عظمت کا مظہر ہےکہ جس کی رعایت نہ کرنے سے کلام کے معنی میں خدشہ وارد ہوجاتا ہے اور بسااوقات سننے والے کو مقصود معنی سے دور کر دیتا ہے ،یہیوجہ ہے کہ ایک موثر تلاوت کو تشکیل دینے والے عناصر میںسےکوئی بھی وقف وابتدا کا مقابلہ نہیں کرسکتا ۔قاری قرآن ایک آیت سے تلاوت کو شروع کرتا ہے اور دوسری آیت پر ختم کرتا ہے ، ممکن ہے تلاوت ایک سورہ کی ابتدا سے کی جائے اور اس کے آخر میں ختم کی جائےلیکن طولانی سورے کہ جنہیں ایک بار پڑھنا ممکن نہیں ان میں مجبوراً تلاوت سورہ کےدرمیان سے شروع یا ختم کرناپڑتی ہے لہذا سورہ کے درمیان سے تلاوت شروع کرنے یا درمیان میں ختم کرنے کے لئے مناسب مقام کا معلوم ہونا بہت ضروری ہے ۔دوسری طرف قاریکو سانس لینے کے لئے تلاوت کے دوران جگہ جگہ وقف کرنے کی ضرورت پڑتی ہےجس کے لئے ضروری ہے کہ سانس کی مقدار کو مدنظر رکھتے ہوئے اس طرح تلاوت کرے کہمناسب مقام تک ایک سانس میں پہنچ سکے تاکہ کلام خدا میں خلل نہ پیدا ہو۔ اسی طرح ایسی جگہ سے ابتدا کرے کہجہاں سے صحیحمفہوم ادا ہوسکے اورمقصود خداوندی بھی معلوم ہوسکے۔ یہ بات بھی واضح ہے کہبعض آیات میں کلام کےطولانی ہونے کی وجہ سےقاری کو مجبوراً درمیان میں وقف کرنا پڑتا ہے کہ جہاں علم وقف و
  • تعداد رکورد ها : 1